مزید یہ کہ

کوہِ نور ٹی وی لایا آپ کیلئے انعامات ہی انعامات
کوئی اسکریچ کارڈ نہیں۔۔۔۔۔
کوئی کوپن نہیں
آپ ہماری ویب سائٹkohenoor.tv پر بنائیں اپنا اکاؤنٹ اور چھ ہندسوں کا نمبر بتائیں اور پائیں قیمتی انعام
ویب سائٹ پرایک موبائل نمبر سے ایک اکاؤنٹ بنایا جا سکتا ہے۔
یہاں بکس میں موجود 0 سے 9 تک کے 60 کوپنز میں اچھی طرح مکس کرنے کے بعد باری باری نکالا جائے گابننے والےچھ ہندسوں سے اگر آپ کا بھیجا گیا نمبر میچ کر گیا تو آپ ہوں گےہمارے لکی ونر۔
کوہِ نور ٹی وی کی اسکرین کے ساتھ اپنی سیلفی ہمیں بھیجیں جس میں کوہِ نور ٹی وی کا LOGOواضح نظر آئے اور پائیں انعام۔
کوہِ نور ٹی وی دیکھتے رہیے۔۔دیجیے سوالوں کے جواب اور پائیں ڈھیروں انعامات۔
قرعہ اندازی ہر مہینے میں تین مرتبہ 20,10 اور 30 تاریخ کو ہوا کرے گی۔
قرعہ اندازی انتہائی شفاف اور واضح ہے ۔۔۔۔جس میں کوئی بھی اپنی مرضی سے کچھ نہیں کرسکتا/
آپ قرہ اندازی میں کوہِ نور ٹی وی پر آ کر خود بھی حصہ لے سکتےہیں۔