پی ایس ایل6: کراچی کنگز کا ملتان سلطانز کیخلاف ٹاس جیت کر باؤلنگ کا فیصلہ

لاہور: (کوہ نور نیوز،ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 6 میں کراچی کنگز نے ملتان سلطانز کیخلاف ٹاس جیت کر باؤلنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے 16 ویں میچ میں کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم نے ٹاس جیت کر پہلے ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان کو بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔