لاہور : (کوہ نور نیوز) فیکٹری ایریا پولیس نے جعلی کرنسی اور پرائز بانڈز کا کام کرنے والے چار رکنی گروہ کو گرفتار کر لیا۔ پولیس ترجمان کے مطابق گرفتار ملزمان میں مظفر بخاری، رفاقت، علی شہباز اور آرون مسیح شامل ہیں جب کہ ملزمان سے بھاری مالیت کی جعلی کرنسی اور پرائز بانڈز برآمد کرلیے گئے ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان سے 21 لاکھ روپے سے زائد مالیت کے جعلی پرائز بانڈ اور ہزاروں روپے کے جعلی کرنسی نوٹ برآمد ہوئے۔ پولیس کے مطابق ملزمان بازاروں میں جعلی پرائز بانڈز اور جعلی کرنسی فروخت کرتے تھے، ان کے خلاف مقدمہ درج کرکے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دیا گیا ہے۔
اشتہار
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
اشتہار
مزید پڑھیں
اشتہار
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!