سانگلہ ہل: (کوہ نور نیوز) سانگلہ ہل میں دو بہنوں کو مبینہ طور پر گلا دبا کر قتل کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق افسوسناک واقعہ سانگلہ ہل کے نواحی گاٶں رڑیانہ میں پیش آیا، قتل کی جانے والی لڑکیوں میں 17سال کی سجل اور 16سال کی حباب شامل ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی طور پر ایسا لگتا ہے کہ دونوں کو گلا دبا کر قتل کیا گیا تاہم لاشیں تحویل میں لیکر پوسٹمارٹم کے لیے بھجوا دی ہیں، پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آنے کے بعد کارروائی کا آغاز کریں گے۔
اشتہار
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
اشتہار
مزید پڑھیں
اشتہار
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!