افغانستان : (کوہ نور نیوز) افغانستان کے صدر اشرف غنی نے امن عمل آگے بڑھانے کے لیے نئے انتخابات کرانے کی پیشکش کر دی ہے۔ افغان صدر اشرف غنی کا کہنا ہے کہ انتخابات کے ذریعے انتقالِ اقتدار ہی واحد راستہ ہے، کسی بھی نئی حکومت کو جمہوری عمل کے ذریعے آنا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ عالمی برادری کی مدد سے شفاف انتخابات کے انعقاد پر بات چیت کرنے کو تیار ہیں۔
اشتہار
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
اشتہار
مزید پڑھیں
اشتہار
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!