اسلام آباد: (کوہ نور نیوز) الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 45 کرم ضمنی انتخاب میں مبینہ دھاندلی سے متعلق کیس سماعت کے لیے مقرر کر دیا ہے۔ الیکشن کمیشن این اے 45 ضمنی انتخاب سے متعلق کیس کی ابتدائی سماعت 2 مارچ کو کرے گا۔ الیکشن کمیشن نے جے یو آئی (ف) امیدوار ملک جمیل خان کی درخواست پر کیس سماعت کے لیے مقرر کیا۔ خیال رہے کہ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 45 کرم سے پی ٹی آئی امیدوار فخر زماں کامیاب ہوئے تھے۔
اشتہار
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
اشتہار
مزید پڑھیں
اشتہار
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!