وفاقی وزیر داخلہ اور گورنر پنجاب میں ملاقات

لاہور: (کوہ نور نیوز) وفاقی وزیر داخلہ برگیڈئر (ر) اعجاز شاہ نے آج گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے ملاقات کی گورنرہائوس لاہور میں ہونے والی ملاقات میں ملک اور بالخصوص پنجاب کی سیاسی صورتحال سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔