قومی ٹی 20 کپ پی ایس ایل کی تیاری کا اچھا موقع ہوگا، وہاب ریاض

لاہور: (کوہ نور نیوز،ویب ڈیسک) وہاب ریاض نے قومی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کو پی ایس ایل کی تیاری کا اچھا موقع قرار دیدیا۔ پیسر وہاب ریاض کے مطابق پانچویں ایڈیشن کے چیمپئن کا فیصلہ میدان میں ہونا خوش آئند ہے۔ دوسری جانب کامران اکمل غیرملکی کرکٹرز کی پاکستان آمد کیلیے پْر امید ہیں،ان کا کہنا ہے کہ حیدر علی کا فی الحال کسی سے موازنہ نہ کیا جائے۔