بے ہنگم پتھروں پر پینٹنگ سے بنی جانوروں کی دلکش تصاویر

ٹوکیو: (کوہ نورنیوز) ہر جگہ کئی اشکال کے پتھر پڑے ملتے ہیں لیکن جاپانی فنکارہ آکی نکاتا اپنے چشمِ تصور سے کسی بھی پتھر پر کوئی جانور دیکھ لیتی ہیں اور اس پر خوبصورتی سے اس جانور کی تصویر بناتی ہے۔