واں بھچراں: پولیس کی کارروائی، 27 کلو600 گرام چرس برآمد

واں بھچراں: (کوہ نورنیوز) تفصیلات کے مطابق واں بھچراں کی چیک پوسٹ فخر آباد پر پولیس نے بڑی کاروائی کی، دوران چیکنگ کار کے خفیہ خانوں سے بھاری مقدار میں چرس، افیون برآمد ہوئی۔ پولیس کے مطابق 27 کلو600 گرام چرس، 1 کلو افیون برآمد کی۔ کار میں منشیات برآستہ تلہ گنگ سے میانوالی آرہی تھی۔