پی ٹی آئی کے رہنماء داور خان کنڈی ن لیگ میں شامل

پشاور: (کوہ نورنیوز) تحریک انصاف کے رہنماء داور خان کنڈی ن لیگ میں شامل ہوگئے۔ داور خان کنڈی کی مسلم لیگ ن میں شمولیت کے موقع پر منعقدہ تقریب میں امیر مقام اور دیگر بھی موجود تھے۔ داور خان تحریک انصاف کے سابق رکن قومی اسمبلی ہیں۔