فی تولہ سونے کی قیمت میں 150 روپے کا اضافہ

کراچی: (کوہ نور نیوز) تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 5 ڈالر گھٹ گئی جس کے بعد نئی قیمت 1559امریکی ڈالر ہو گئی۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں قیمت بڑھنے کے بعد صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 150 روپے کا اضافہ دیکھا گیا، جس کے بعد لاہور، کراچی، اسلام آباد، پشاور، کوئٹہ، حیدر آباد، سکھر، فیصل آباد، راولپنڈی سمیت دیگر جگہوں پر نئی قیمت 90300روپے ہو گئی۔