آصف زرداری، نواز شریف جیل میں جا کر زیادہ بیمار ہوجاتے ہیں: شیخ رشید

کراچی: (کوہ نور نیوز) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا قائداعظم کا فلسفہ آج بھارت میں بولا جا رہا ہے، پاکستان کی ترقی کیلئے مل بیٹھ کر کام کرنا ہوگا، ریلوے کے سارے مسائل کا حل ایم ایل ون ہے، ریلوے کی گاڑیوں میں بھی مانیٹرنگ سسٹم لگا رہے ہیں۔ شیخ رشید نے کہا ہے کہ آصف زرداری، نواز شریف جیل میں جا کر زیادہ بیمار ہوجاتے ہیں، مولانا سے دسمبر کے بعد بات کروں گا، سفید اور کالے کوٹ کی لڑائی میں کالے کوٹ کو ندامت ہوئی۔