انٹر بینک میں ڈالر 15، اوپن مارکیٹ میں 20 پیسے مہنگا

کراچی: (کوہ نور نیوز) کاروباری ہفتے کے آخری روز ڈالر کے ریٹ میں اضافہ، انٹربینک میں ڈالر15 پیسے مہنگا ہو کر 156 روپے 50 پیسے پر ٹریڈ ہوا جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 20 پیسے مہنگا ہوا اور 156 روپے 60 پیسے پر فروخت ہوا۔