آخری ون ڈے: سری لنکا کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

کراچی: (کوہ نور نیوز) کراچی میں کھیلے جانے والے تیسرے ون ڈے میں سری لنکا نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ سری لنکن کپتان کا کہنا تھا ٹیم میں 3 تبدیلیاں کی ہیں، اچھا سکور کرنے کی کوشش کریں گے۔