انٹر بینک میں ڈالر 10، اوپن مارکیٹ میں20 پیسے سستا

کراچی: (کوہ نور نیوز) آج کاروبار کے دوران امریکی کرنسی کی قدر میں کمی، انٹربینک میں ڈالر 10 پیسے سستا ہو گیا اور 156 روپے 25 پیسے پر ٹریڈہوا جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 20 پیسے سستا ہو کر 156 روپے 40 پیسے پر فروخت ہوا۔