انٹربینک میں ڈالر53 پیسے مہنگا، سٹاک مارکیٹ میں 227 پوائنٹس اضافہ

کراچی: (کوہ نور نیوز) مارکیٹ میں آج کاروبار کے آغا زپر ڈالر پھر مہنگا، انٹربینک میں ڈالر 156 روپے 70 پیسے پر ٹریڈ ہونے لگا۔ دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں مثبت آغاز ہوا، 227 پوائنٹس اضافے کے بعد 100 انڈیکس 32 ہزار 298 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا۔