مقبوضہ وادی: بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی، 3 کشمیری شہید

وادی: (کوہ نور نیوز) کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ضلع گاندر بل میں بھارتی فوج نے گھر گھر سرچ آپریشن کرتے ہوئے فائرنگ کی جس سے 3 نوجوان شہید ہوگئے، بھارتی فوج کا علاقے میں تاحال سرچ آپریشن جاری ہے، نوجوانوں کی شہادت پر مقامی افراد میں شدید غم اور غصہ پایا جا رہا ہے۔