اوپن مارکیٹ میں ڈالر 10 پیسےمہنگا، انٹربینک میں مستحکم

کراچی: (کوہ نور نیوز) اوپن مارکیٹ میں آج ڈالر مہنگا ہو گیا جس کے بعد ڈالر 10 پیسے کے اضافے کے ساتھ 156 روپے 40 پیسے پرٹریڈ ہوتا رہا، دوسری جانب انٹربینک میں ڈالر مستحکم رہا اور156 روپے 16 پیسے پر فروخت ہوا۔