انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 21 پیسے اضافہ

کراچی: (کوہ نور نیوز) انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 21 پیسے اضافہ ہوا اور 156 روپے 28 پیسے پر فروخت ہوا۔ واضح رہے کہ گزشتہ سال ستمبر 2018 میں ڈالر 134 اور نومبر میں 142 پر ٹریڈ کررہا تھا ۔ گزشتہ سال کے اختتام پر ڈالر 139 روپے 40 پیسے کا ہوچکا تھا۔