کراچی: لانڈھی میں ٹائر فیکٹری میں آتشزدگی، لاکھوں کا سامان جل گیا

کراچی : (کوہ نور نیوز) کراچی کے علاقے لانڈھی یونس چورنگی کے قریب ٹائر فیکٹری میں آتشزدگی سے لاکھوں روپے کا سامان جل گیا فائر بریگیڈ کی 3 گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔۔