انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 21 پیسے بڑھ گئی، سٹاک مارکیٹ میں 398 پوائنٹس اضافہ

کراچی: (کوہ نور نیوز) مارکیٹ میں آج کاروبار کے دوران امریکی کرنسی کی قیمت میں اضافہ، انٹربینک میں ڈالر 21 پیسے مہنگا ہوا جس کے بعد 156 روپے 40 پیسے میں ٹریڈ ہونے لگا۔ سٹاک مارکیٹ میں 398 پوائنٹس اضافے کے بعد انڈیکس 31879 پرآ گیا۔