'وزیراعظم کی قیادت میں کل نہتے عوام کی آواز کو دنیا تک پہنچائیں گے'

اسلام آباد: (کوہ نور نیوز) وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا آئیں چلیں سب مظفرآباد، بن کر کشمیریوں کی آواز ، ‏دنیا کو پیغام دینا ہے کہ پورا پاکستان کشمیر کے لئے ایک ہے، آئیں وزیراعظم کی آواز کے ساتھ اپنی آواز بلند کریں، مظفر آباد جلسہ کے ذریعے کشمیریوں کی آواز کو دنیا تک پہنچائیں گے۔