کاورباری ہفتے کے دوران سٹاک ایکسچینج کے انڈیکس میں 2.7 فیصد اضافہ

کراچی: (کوہ نور نیوز) ایک ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں سرمایا کاروں کی جانب سے حصص کی خریداری کا رجحان دیکھنے میں آیا۔ 100 انڈیکس 795 پوائںٹس کے اضافے سے مارکیٹ 30 ہزار 467 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوئی جبکہ حصص کی مالیت میں 105 ارب روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ اس عرصے میں بیرونی سرمایا کاروں نے 53 لاکھ ڈالر مالیت کے شیئرز فروخت کیے