انٹر بینک میں ڈالر مستحکم، سٹاک مارکیٹ میں 214 پوائنٹس کی کمی

کراچی: (کوہ نور نیوز) آج مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر مستحکم رہا اور انٹربینک میں 156 روپے 62 پیسے پر ٹریڈ کرتا رہا، دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر مندی کا رجحان رہا، 214 پوائنٹس کی کمی سے 100 انڈیکس 29 ہزار 595 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا۔