انٹربینک میں ڈالر 18 پیسے مہنگا

کراچی: (کوہ نور نیوز) انٹربینک میں ڈالر 156 روپے 80 پیسے پر ٹریڈنگ ہوئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مستحکم رہا۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی 156 روپے 80 پیسے میں ٹریڈنگ ہوئی۔ دوسری جانب اسٹاک مارکیٹ اسٹاک ایکسچینج میں 138 پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا۔ 100 انڈیکس 30 ہزار 195 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا