ماڈل ایمان سلیمان نے سرکے بال مختصر کروا لئے

لاہور: (کوہ نور نیوز) میڈیا رپورٹ کے مطابق ایمان سلیماں نے اپنی تصویر سوشل میڈیا پر بھی شیئر کر دی۔ جو انداز انہوں نے اپنایا اسے دنیا بھر میں ’’بز کٹ‘‘ کے نام سے جانا جاتا ہے۔ ایمان نے اپنے پیغام میں مزاحیہ انداز میں لکھا کہ وہ سب ٹنڈو ٹاؤن نامی ایک مقام پر سب کو پارٹی کیلئے بلا رہی ہیں۔ ایمان سلیمان نے اپنے بالوں کے اس نئے انداز کو معروف امریکی گلوکارہ اور اداکارہ برٹنی سپیئرز کے انداز سے تشبیہ دی ہے۔