انٹربینک میں ڈالر 6 پیسے مہنگا، سٹاک مارکیٹ میں 165 پوائنٹس کی کمی

لاہور:(کوہ نور نیوز) مارکیٹ میں آج کاروبار کے آغاز پر ڈالر پھرمہنگا ہو گیا، انٹربینک میں6 پیسے اضافے کے بعد ڈالر 157 روپے 35 پیسے پر ٹریڈ ہوتا رہا،دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں 165 پوائنٹس کی کمی کے باعث 100 انڈیکس 30 ہزار 472 پوائنٹس کی سطح پرآ گیا۔