امریکہ میں کھاتے ہی آنکھوں میں آنسو لانے والی چاکلیٹ تیار

فلاڈیلفیا: (کوہ نور نیوز، ویب ڈیسک) میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی کمپنی نے چاکلیٹ کی کوٹنگ اور سپرنکلز سے سجی پیاز کی ایک انوکھی رینج صارفین کیلئے پیش کی ہے، اس منفرد چاکلیٹ کو کھاتے ہی بندے کی آنکھوں میں آنسو آجائیں گے شائقین نے اس چاکلیٹ کو مذاق قرار دیا ہے، ان کا کہنا ہے کہ چاکلیٹ کا مزا خراب کرنے کیلئے اس میں پیاز کا استعمال کرنا ایک برے مذاق کے سوا کچھ بھی نہیں۔