سٹاک مارکیٹ میں مندی، 808 پوائنٹس کی کمی

کراچی: (کوہ نور نیوز) سٹاک مارکیٹ میں مندی کے رجحان کے سبب 808 پوائنٹس کی کمی دیکھنے میں آئی اور 100 انڈیکس 32 ہزار 358 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ ہوتا رہا۔ پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران مندی کا رجحان دیکھنے میں آیا جب مارکیٹ 38 ماہ کی کم ترین سطح پر ٹریڈ ہوئی۔ مارکیٹ میں آج 808 پوائنٹس کی کمی دیکھنے میں آئی اور 100 انڈیکس 32 ہزار 358 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ ہوتا رہا۔