ہانگ کانگ میں 60 فٹ بلند ٹاور پر چڑھ کر 'بن' جمع کرنے کا مقابلہ

ہانگ کانگ: (کوہ نور نیوز، ویب ڈیسک) ہانگ کانگ کے جزیرے چینگ چاؤ میں بن فیسٹول منایا گیا جس میں کووک کا نامی شخس نے لگاتار تیسری بار یہ مقابلہ جیت لیا جبکہ کنگ شان خواتین کی ونر قرار پائیں۔ بن ٹاور کے اردگرد آتش بازی بھی کی گئی۔ کلچرل پریڈ میں منفرد انداز لیے لوگ شریک ہوئے۔ لائن اور ڈریگن کی بھی انٹری ہوئی، بچے مختلف کرادروںکا روپ دھارے چلتے رہے۔ سات روزہ فیسٹیول میں 70 ہزار سے زیادہ بن فروخت ہوئے۔