سری لنکا: ایسٹر دھماکوں کے بعد مساجد اور مسلم املاک پر حملے، درجنوں افراد گرفتار

کولمبو: (کوہ نور نیوز) سری لنکا میں ایسٹر دھماکوں کےبعد صورتحال کشیدہ، مسلمانوں کے کاروبار اور مساجدپر حملےم کئی جگہوں پر مسلمان شہریوں کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔پولیس نے فساد پھیلانے والے درجنوں افراد کو گرفتار کرلیا۔ صورتحال کو قابو میں کرنے کے لیے کئی علاقوں میں کرفیونافذ اور سوشل میڈیا پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ یاد رہے کہ سری لنکا میں ایسٹر کےموقع پر ہونے والے دھماکوں میں 250 سے زائد افراد ہلاک ہوئے تھے۔