وزیراعظم عمران خان 18 اپریل کو ئٹہ کا دورہ کریں گے

اسلام آباد: (کوہ نور نیوز) وزیراعظم عمران خان 18 اپریل کو کوئٹہ کا دورہ کریں گے،وزیراعظم عمران خان کوئٹہ دھماکے کے متاثرین سے ملاقات کریں گے۔اس کے علاوہ وزیراعظم امن و امان سے متعلق اجلاس میں شرکت کرے گی جس میں وزیراعظم کو امن وامان کی صورتحال پر بریفنگ دی جائے گی ،وزیراعظم ترقیاتی منصوبوں کا بھی جائزہ لیں گے ۔