کیپ ٹاؤن ٹیسٹ: جنوبی افریقا نے پاکستان کو شکست دے کر سیریز جیت لی

لاہور: (کوہ نور نیوز) جنوبی افریقا نے پاکستان کو کیپ ٹاؤن ٹیسٹ میں شکست دے کر فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔ قومی ٹیم کی بیٹنگ لائن ایک بار پھر فلاپ ہوگئی جس کی وجہ سے تین ٹیسٹ سیریز کے دونوں میچوں میں قومی ٹیم کو شکست کا منہ دیکھنا پڑا اور اس طرح جنوبی افریقا نے تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں 0-2 سے برتری حاصل کرلی ہے۔