انٹر بینک میں ڈالر 15 اور اوپن مارکیٹ میں 80 پیسے مہنگا

کراچی: (کوہ نور نیوز) انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 138 روپے 76 پیسے پر بند ہوا جب کہ اوپن مارکیٹ میں 139 روپے 80 پیسے کا ہوگیا۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت خریداری 50 پیسے بڑھ کر 139 روپے ہوگئی۔