سرکس کے دوران ہاتھی تماشائیوں پر جاگرا

لاہور: (کوہ نور نیوز، ویب ڈیسک) میڈیا رپورٹس کے مطابق ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ہاتھی پر بیٹھی دو لڑکیوں کو خود اس بات کا اندازہ نہیں تھا کہ ہاتھی کنٹرول سے باہر ہوکر تماشائیوں کی طرف نکل جائے گا۔ ہاتھی کے گرنے سے ایک شخص معمولی زخمی ہوا جبکہ یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب پسند کی جا رہی ہے جسے اب تک لاکھوں لوگ دیکھ اور شیئر کر چکے ہیں۔