چینی شہری کو کار سمیت دفنا دیا گیا

بیجنگ: (کوہ نور نیوز، ویب ڈیسک) چین میں ایک شخص کی انوکھی آخری خواہش سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی، چینی میڈیا کے مطابق شہری نے اپنے عزیز وں سے درخواست کی تھی کہ اسے تابوت کی بجائے کار میں رکھ کر دفنایا جائے جسے گھر والوں نے پورا کر دیا۔ کار سمیت مٹی میں دفنانے کی فوٹیج سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔