کراچی: 40 وارداتوں میں مطلوب غفار کالیا گروپ کے 8 کارندے گرفتار

کراچی: (کوہ نور نیوز) اسٹریٹ کرمنلز کا گروہ عرصہ دراز سےپولیس کےلئےدرد سر بنا ہوا تھا، بالاخر رمضان سے قبل کریک ڈاؤن کے احکامات ملنے پر کارروائی کی گئی جس کے دوران ملزمان گرفتار کر لئے گئے جن سے 8 پستول،6 موٹر سائیکلیں،11 موبائل اورنقدی برآمد کر لی گئی۔،ایس پی بلدیہ آصف بھگیو کے مطابق گرفتارملزمان نے ڈکیتی کے دوران مزاحمت پرمتعدد شہریوں کو زخمی بھی کیا۔