ڈیرہ مرادجمالی میں پولیوورکرزکے قتل میں ملوث6دہشتگردگرفتار:آئی ایس پی آر

راولپنڈی: (کوہ نور نیوز) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق ملک بھر میں آپر یشن ردالفساد کامیابی سے جاری ہے جس کے تحت بلوچستان کے علاقوں پشین،سریاب اور چمن میں خفیہ اطلاع پرحساس اداروں کی کارروائی کے نتیجے میں ڈیرہ مرادجمالی میں پولیوورکرزکے قتل میں ملوث6دہشتگردگرفتار کر لیاگیا۔گرفتار دہشت گردوں کے قبضے سے بھاری تعداد میں اسلحہ وبارود برآمد بھی کرلیا گیا۔