کراچی: (کوہ نورنیوز،ویب ڈیسک) ٹیسٹ کرکٹر اسد شفیق نے بھی جامعہ کراچی میں داخلہ لے لیا۔ ترجمان جامعہ کراچی کے مطابق اسد شفیق کا شعبہ ہیلتھ فزیکل ایجوکیشن اینڈ اسپورٹس سائنسز میں داخلہ ہوا ہے۔ ترجمان نے بتایاکہ اسد شفیق نے شیخ الجامعہ جامعہ خالد عراقی سے ملاقات کی۔ وی سی جامعہ کراچی کا کہنا تھاکہ سابق کپتان محمد حفیظ نے بھی داخلہ لیا ہے، اس کے علاوہ سرفراز احمد اور سعود شکیل بھی ہیلتھ فزیکل ایجوکیشن میں زیر تعلیم ہیں۔
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
اشتہار
مزید پڑھیں
اشتہار
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!