لاہور : (ویب ڈیسک) پاکستان وہیل چیئر کرکٹ کونسل نے غیر ملکی کوچ کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ترجمان کے مطابق پاکستان وہیل چیئر کرکٹ ٹیم کے لیے غیر ملکی کوچ کی بات چیت جاری ہے، انگلینڈ سے تعلق رکھنے والے کوچ سے آئندہ ہفتے تک معاملات طے پا جائیں گے پاکستان وہیل چیئر کرکٹ کونسل کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ورلڈکپ ایشیا کپ اور افغانستان کے خلاف سیریز کے لیے کوچ کی خدمات حاصل کی جا رہی ہیں۔ ترجمان کے مطابق ورلڈ کپ اپریل اور ایشیا کپ مئی میں کھیلا جائے گا، ورلڈ کپ کے بعد پاکستان افغانستان کی میزبانی کرے گا۔
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
اشتہار
مزید پڑھیں
اشتہار
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!