پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان، 100 انڈیکس میں اضافہ

کراچی: (کوہ نورنیوز) پاکستان سٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت رجحان رہا۔ پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے اختتام پر 113 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس سے 100 انڈیکس 40 ہزار 733 پوائنٹس کی سطح بند ہوا۔