لاہور: (کوہ نورنیوز) پیپلزپارٹی نےسینیٹ کی خالی نشست پر وقارمہدی کوپارٹی ٹکٹ دےدیا۔ ترجمان پیپلز پارٹی کا کہنا ہے کہ وقارمہدی پیپلزپارٹی سندھ کےجنرل سیکرٹری کے عہدے پرکام کر رہے ہیں۔ سندھ سے سینیٹ کی نشست مصطفیٰ نواز کھوکھر کے مستعفی ہونے پرخالی ہوئی تھی۔ ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق مصطفیٰ نواز کھوکھر کی خالی نشست پر پولنگ 8 دسمبر کو سندھ اسمبلی میں ہوگی۔ امیدوار 18 سے 22 دسمبر کے دوران اپنے کاغذات نامزدگی جمع کراسکیں گے جب کہ 25 نومبر کو کاغذات کی اسکروٹنی کی جائے گی۔ کاغذات کے خلاف اپیلیں 28 نومبر تک دائر کی جاسکیں گی۔ امیدوار 3 دسمبر تک الیکشن سے دستبرداری کا اعلان کرسکیں گے۔
اشتہار
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
اشتہار
مزید پڑھیں
اشتہار
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!