واشنگٹن: (کوہ نورنیوز،ویب ڈیسک) امریکی صدر جو بائیڈن کا کورونا ٹیسٹ منفی آگیا تاہم وہ دوسرا ٹیسٹ بھی منفی آنے تک آئسولیشن میں رہیں گے۔ وائٹ ہاؤس کے ڈاکٹر کیون کے مطابق صدر بائیڈن کی طبیعت بہتر ہے، صدر بائیڈن کورونا کا دوسرا ٹیسٹ منفی آنے تک آئسولیشن میں رہیں گے۔ 79 سالہ امریکی صدر 21 جولائی کو کورونا میں مبتلا ہوئے تھے جس کے بعد امریکی صدر کا ایک بار کورونا ٹیسٹ منفی آنے کے بعد 30 جولائی کو دوبارہ مثبت آیا تھا۔
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
اشتہار
مزید پڑھیں
اشتہار
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!