کراچی: (کوہ نورنیوز) کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے 11سال کی بچی کے ساتھ گینگ ریپ کیس کا فیصلہ سنادیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت نے جرم ثابت ہونے پر تین ملزمان کو عمر قیدکی سزا سنادی۔ عدالت نے تینوں ملزمان پر 2،2 لاکھ روپے جرمانہ بھی عائدکیا ہے۔ فیصلے میں عدالت کا کہنا تھا کہ ملزمان کےگھناؤنے عمل سے معاشرے میں خوف و ہراس پیدا ہوا۔ سرکاری وکیل کے مطابق ملزمان نے دسمبر 2020 میں بچی کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا تھا۔
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
اشتہار
مزید پڑھیں
اشتہار
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!