امریکی ڈالر کی قیمت میں استحکام

کراچی: (کوہ نورنیوز) سٹیٹ بینک آف پاکستان کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق رواں ہفتے کے چوتھے کاروباری روز کے دوران انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں استحکام ریکارڈ کیا گیا، قدر 176 روپے 98 پیسے کی سطح پر برقرار ہے۔