بھارت کے 151 رنز: پاکستان کا اچھا آغاز، ففٹی مکمل

دبئی: (کوہ نور نیوز) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سب سے بڑے مقابلے میں پاکستان نے 7 اوور کے اختتام میں بغیر کسی نقصان کے 50 رنز بنا لیے ہیں۔ پاکستان کو بھارت کے خلاف جیت کے لیے 100 رنز درکار ہیں جب کہ اس کی 10 وکٹیں باقی ہیں۔