ہمارے بارے میں
کوہِ نور نیوز پاکستان کاایسا سیٹلائٹ نیوز چینل ہے جس پرخبر انتہائی ذمہ داری سے نشر کی جاتی ہے۔ اخلاقی اقدار کو ملحوظِ خاطر رکھتے ہوئے کوہِ نور نیوز ذمہ دارانہ انداز میں رپورٹنگ کے فلسفہ پر یقین رکھتا ہے، کوہِ نور نیوز کا کوئی ذاتی ،سیاسی یا پوشیدہ ایجنڈا نہ ہے ۔ مستندخبر اور موجودہ معاملات کی غیر جانبدار تفسیرانتہائی پیشہ وارانہ انداز میں کوہِ نور نیوزکا طرہِ امتیاز ہے۔کوہِ نور نیوز ریٹنگ کی اندھا دھند دوڑ کا حصہ نہ ہے اور نہ ریٹنگ کی اس دوڑ میں اخلاقی اقدار کو پسِ پشت ڈالنے کا قائل ہے صحافت جدت کے ساتھ مگر صحافت کے تمام بنیادی قواعدکو اوّلیت دی جاتی ہے سب سے بڑے ناموں میں سے کچھ کے درمیان، کوہِ نور نیوز ملک سے باہر اور پاکستان کے اندر آرٹ سٹوڈیو اور وفاقی اور صوبائی دارالحکومتوں میں لنک اپ سہولتوں کے ساتھ ایک وسیع نیٹ ورک ہے جہاںکوہِ نور نیوز پیشہ ورانہ اور تجربہ کار ٹیم صحیح طریقے سے بروقت معلومات کواپنے ناظرین تک پہنچانے کو یقینی بناتا ہے. کوہِ نور نیوز کے لائیو نیوز بلٹائنزمیں سیاسی اتار چڑھاو¿، سماجی مسائل کی نشاندہی ،تفریحی اورکھیلوں کی مصدقہ معلومات ، اور ان پر سیر حاصل تبصرے حقائق کے عکاس ہیں۔ سیاسی ،سماجی وقانونی مسائل و وسائل پروسیع پیمانے پر پروگرا مز۔عوامی مسائل پر پروگرامز عوام کے ساتھ ۔ کوہِ نور نیوز جدید صحافت کی ابتدائی سرگرمیوں پر کام کر رہا ہے ۔ کوہِ نورنیوز کی ویبسائٹwww.kohenoor.tv جدید اور دلکش اور دیدہ زیب انداز میں دنیا بھر کے صارفین کیلئے میسر ہے۔جس پر تازہ پروگرامز اور خبریں براہِ راست دیکھے جاسکتے ہیں جبکہ سابق پروگرامز اور خبریں ویب سائٹ پر کسی بھی وقت دیکھے جاسکتے ہیں۔ شہری ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پراپنی آرا ءکے ذریعہ شامل ہو سکتے ہیں ٹیکنالوجی کے کلیدی پہلوو¿ں کو مدِ نظر رکھتے ہوئے کوہِ نور نیوز کی موبائل کی انڈرائیڈ ایپPLAY STOREاور آئی فون کیلئے اپپ APPLE STOREسے با آسانی ڈاو¿ن لو¿ڈ کی جاسکتی ہے ، تاکہ لوگوں کو سب سے آسان، موثر اور بروقت طریقوں سے تازہ ترین واقعات تک رسائی ممکن ہو سکے ۔ کوہِ نور نیوز کے ذمہ دار، درست اور فوری طور پر رپورٹنگ نے پاکستانی عوام کو آواز دی ہے اور بہت سے قومی اور بین الاقوامی اعزاز حاصل کیے ہیں جو اس کے قابل اعتبار میڈیا ادارے کے طور پرسند دیتا ہے. کوہِ نور نیوز اپنے ناظرین کو وسیع پیمانے پر قابل قدر خبروں اور پروگراموں کے ذریعہ وسیع، ہوشیار، غیر جانبدار خبروں اور خود مختار جائزہ لینے کے لئے جاری رکھنے کی کوشش کرتا ہے.