تیپائی: (ویب ڈیسک) آبنائے تائیوان میں چینی جنگی بحری جہاز اور گائیڈڈ میزائل سے لیس امریکی " ڈسٹرائیر" آمنے سامنے آگئے ، امریکہ نے چین کے اس اقدام کو سمندری قوانین کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ امریکہ نے وضاحتی بیان جاری کرتے ہوئے چین کے اس اقدام کو سمندری قوانین کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ خبر رساں ادارے کے مطابق آبنائے تائیوان میں امریکا اور کینڈا کی مشترکہ بحری مشقیں جاری ہیں، دونوں جہاز ایک دوسرے کے انتہائی قریب آگئے ، کینیڈین نیوی کمانڈر چینی جہاز نے امریکی گائیڈڈ میزائل ڈیسٹرائیڈ چنگ ہون کا راستہ روکا، چینی جہاز کے راستہ روکنے پر امریکی جہاز کو اپنی رفتار کم کرنا پڑی۔ خبر ر مزید پڑھیں